امریکہ میں حکومت بند ہونے کا مطلب کیا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

چالیس برسوں میں پہلی مرتبہ امریکی حکومت کو ایک سال میں تیسری بار شٹ ڈاؤن کا سامنا ہے۔ لیکن، حکومت کے کام کاج کیسے بند ہو جاتے ہیں اور شٹ ڈاؤن کی صورت میں دراصل ہوتا کیا ہے؟ یہ جاننے کے لیے دیکھیے نخبت ملک کی یہ ویڈیو رپورٹ