سارہ شریف ہلاکت کیس: بچی کے والدین اور چچا برطانیہ میں گرفتار

Your browser doesn’t support HTML5

برطانیہ میں 10 سالہ سارہ شریف کی ہلاکت کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ برطانوی پولیس نے سارہ کے والد، سوتیلی والدہ اور چچا کو حراست میں لے لیا ہے۔ اس کیس کے بارے میں مزید تفصیلات بتا رہی ہیں ثمن خان۔