کینیا میں ارشد شریف کو قتل سے پہلے کیا تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستانی صحافی ارشد شریف کو کینیا میں قتل سے پہلے کیا تشدد کا نشانہ بنایا گیا؟ یہ سوال ہر جانب گونج رہا ہے لیکن کینیا میں حکام اس حوالے سے وضاحت کے لیے تیار نہیں۔ قتل کے وقت ارشد شریف کے ساتھ موجود خرم اور وقار ابھی تک کینیا میں ہیں اور تحقیقات میں حکام کے ساتھ تعاون کررہے ہیں۔ تفصیلات اس ویڈیو میں