کراچی میں عید میلاد النبی

جلوس کے شرکا کیلئے لگائی گئی سبیل پر بچے شربت پی رہے ہیں

عیدمیلاد النبی کے جلوس میں شریک افراد

 جلوس کے شرکا نبی مہربان صلی اللہ علیہ وسلم سے اظہار محبت کیلئے کتبے تھامے ہوئے ہیں

پولیس اہلکار نمائش چورنگی پر جلوس کیلئے آنے والوں کی تلاشی لے رہے ہیں

جلوس میں شریک معصوم بچی

عیدمیلاد النبی کے موقع پر بچوں کا جوش و جذبہ بھی کسی سے کم نہیں

عیدمیلاد النبی ﷺ کے موقع پر نمائش چورنگی پر لوگوں کا رش

لبیک یارسول اللہ کی پٹی سر پر باندھے جلوس میں شریک بچہ

نعلین پاک کا ایک منظر

 لنگر کیلئے دیگیں تیار کی جارہی ہیں