پاکستان میں کم برف باری سے سیاحتی شعبہ متاثر

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے شمالی علاقہ جات دسمبر میں برف کی چادر اوڑھ لیتے ہیں۔ تاہم رواں موسمِ سرما میں برف باری تاخیر سے ہوئی ہے۔ برف باری کم ہونے سے جہاں سیاحتی شعبہ متاثر ہوا ہے وہیں ماہرین موسمِ گرما میں اس کے منفی اثرات کا خدشہ ظاہر کر رہے ہیں۔ دیکھیے ثمن خان کی رپورٹَ۔۔