افغان لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی؛ 'پہلے اسکول جاتی تھی اب بس گھر کے کام کرتی ہوں'

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان میں لڑکیوں کی ساتویں جماعت سے تعلیم پر پابندی کو لگ بھگ تین برس ہونے والے ہیں۔ خواتین پُر امید ہیں کہ تعلیم کے حصول پر لگی پابندی جلد ختم ہو گی۔ اس پابندی کی وجہ سے وہ کیا محسوس کرتی ہیں؟ جانیے ان ہی کی زبانی نذرالاسلام کی اس رپورٹ میں۔