بنگلادیش کے خلاف کھیلے گئے ایک میچ میں 58 گیندوں پر123 رنز بنا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔
نیوزی لینڈ کے بلے باز برینڈن میکلم نے سری لنکا میں جاری ٹی ٹوئنٹی عالمی کرکٹ کپ میں بنگلادیش کے خلاف کھیلے گئے ایک میچ میں 58 گیندوں پر123 رنز بنا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔
اس کارنامے کے بعد میکلم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچوں میں دو سنچریاں بنانے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا ہے۔
سری لنکا میں جاری عالمی کپ کے مقابلوں میں جمعہ کو بنگلادیش نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کی ٹیم کو پہلے باری کرنے کی دعوت دی جس نے مقررہ 20 اورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 191 رنز بنائے۔
پالیکیلے میں کھیلے گئے اس میچ میں میکلم نے دھواں دھار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور ان کی شاندار سنچری نے نیوزی لینڈ کو عالمی کپ میں ایک عمدہ اور پُراعتماد آغازفراہم کیا۔
جواب میں بنگلادیش نے مقررہ بیس اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 123 رنز بنائے اور یہ میچ نیوزی لینڈ نے 59 رنز جیت لیا۔