کیا ایران اور اسرائیل کی لڑائی جوہری ہتھیاروں کے استعمال تک پہنچ سکتی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

ایران اور اسرائیل کے درمیاں کشیدگی میں اضافے کے بعد یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ کہیں یہ لڑائی جوہری ہتھیاروں تک نہ پہنچ جائے۔ ماہرین اس بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔