بھارتی کشمیر میں اس بار رمضان کیسا گزر رہا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں کرونا مریضوں کی تعداد میں اضافے کے بعد لاک ڈاؤن میں مزید سختی کی جا رہی ہے۔ رمضان کی سرگرمیوں پر پابندی ہے اور دکانوں کو تالے لگ چکے ہیں۔ مزید بتا رہے ہیں زبیر ڈار اپنی اس رپورٹ میں