طبی شعبے میں نئی ایجادات
Your browser doesn’t support HTML5
کرونا وائرس کے باعث لوگوں کے معمولات زندگی کے ساتھ ٹیکنالوجی کی دنیا میں بھی تبدیلیاں آ رہی ہیں۔ امریکی ریاست ایلونائے کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی میں ماہرین ہیلتھ کئیر کے شعبے سے منسلک افراد کی سہولت کے لیے نئی ایجادات پر کام کر رہے ہیں۔ مزید اس رپورٹ میں