کیا مالی امداد سے وبا کو روکا جاسکتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

کرونا وائرس کے بحران سے نمٹنے کے لیے کئی بین الاقوامی ادارے اور ترقی یافتہ ممالک پاکستان کو امداد دے رہے ہیں۔ یہ امداد پاکستان کے لیے کس حد تک فائدہ مند ہو سکتی ہے؟ آئى ایم ایف کے سابق سینئر اکانومسٹ اور امریکن یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر ثاقب رضاوی سے وائس آف امریکہ کے اسد اللہ خالد کی گفتگو