وبا میں خریداروں کی عادات اور رجحان تبدیل

Your browser doesn’t support HTML5

کرونا وائرس نے لوگوں کی خریداری کی عادات بدل دی ہیں۔ عام لوگ اشیائے خورونوش اور ضروریات زندگی پہلے کی نسبت زیادہ جمع کر رہے ہیں۔ امریکی ماہرین کا خیال ہے کہ صارفین اور فروخت کنندگان دونوں کے لیے اس تبدیلی کے اثرات دیر تک رہیں گے۔