گونگے بہرے طلبا کے لیے خاص آن لائن کورسز

Your browser doesn’t support HTML5

کرونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں آن لائن تعلیم کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے۔ لیکن گونگے بہرے طلبا کے لئے ایسے تعلیم حاصل کرنا مشکل عمل ہے۔ ان طلبا کی ضروریات پوری کرنے کے لئے اساتذہ امریکی سائن لینگویج میں آن لائن کورس ترتیب دے رہے ہیں۔