بلوچستان میں سیلاب: کئی اضلاع میں بجلی اور گیس بند، مواصلاتی نظام بھی متاثر

Your browser doesn’t support HTML5

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں بارش اور سیلاب سے مواصلاتی نظام بھی متاثر ہوا ہے۔ کئی اضلاع میں بجلی بند ہے جب کہ گیس، ٹیلی فون اور انٹرنیٹ کی فراہمی بھی بری طرح متاثر ہے۔ بلوچستان کی صورتِ حال بتا رہے ہیں ہمارے نمائندے مرتضیٰ زہری۔