کراچی حملہ: چین کا اپنے شہریوں کی حفاظت یقینی بنانے کا مطالبہ

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی میں اتوار کی شب ہونے والے دھماکے میں دو چینی شہری ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔ یہ حملہ ایسے وقت ہوا ہے جب شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں چینی وزیرِ اعظم کی پاکستان آمد متوقع ہے۔ تفصیلات جانیے محمد ثاقب کی رپورٹ میں۔