حالیہ مہنگائی کے بعد کوئٹہ میں ایرانی اشیا کی طلب میں اضافہ

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے سبب عوام سستے متبادل کی تلاش میں ہیں۔ کوئٹہ کے شہری مقامی مصنوعات خریدنے کے بجائے اب ایران سے اسمگل شدہ اشیا کی خریداری کو ترجیح دے رہے ہیں۔ مزید تفصیل مرتضیٰ زہری کی اس رپورٹ میں۔