اب پاکستان میں بھی گھر بیٹھے ٹیکسی منگوائیے

Your browser doesn’t support HTML5

ترقی یافتہ ممالک کی طرح پاکستان میں بھی اب آپ گھر بیٹھے ٹیکسی منگوا سکتے ہیں

کراچی--ترقی یافتہ ممالک کی طرح پاکستان میں بھی اب آپ گھر بیٹھے ٹیکسی منگوا سکتے ہیں۔ وہ بھی اس سہولت کے ساتھ کہ کرایہ بھی پہلے سے ہی آپ کو معلوم ہوجاتا ہے۔ یہ ’آن لائن ‘سروس ہے اور ملک میں اسمارٹ فونز کے بڑھتے ہوئے استعمال کے پیش نظر اس سروس کا زیادہ استعمال بھی کیا جارہا ہے۔ یہ سب کیسے ممکن ہوا، آئیے کراچی سے ہمارے نمائندے سعود ظفر کی اس ویڈیو رپورٹ سے تفصیلات جانتے ہیں