کراچی میں ضمنی انتخابات کی تصویری جھلکیاں

خواتین کے لئے قائم کئے گئے ایک پولنگ کیمپ کی گہماگہمی

Flexjets takes on the U.S. Polo Association at the Aspen World Snow Polo Championship at Rio Grande Park in Aspen, Colorado.

سیاسی جماعتوں کی جانب سے لگائے گئے عارضی پولنگ کیمپ کا ایک منظر 

Artist Liu Bolin wearing a vest with 24 mobile phones walks in smog as he live broadcasts air pollution in the city on the fourth day after a red alert was issued for heavy air pollution in Beijing, China.

لیاقت آباد کے ایک پولنگ اسٹیشن پر قطار میں کھڑا ایک نوجوان ووٹ ڈالنے کا منتظر

ووٹ ڈالنے کے طریقے سے متعلق معلوماتی پرچے بھی آویزاں کیے گئے ہیں

رینجرز اور پولیس کے اہلکار ایک ووٹر کا شناختی کارڈ چیک کرتے ہوئے 

رینجرز اہلکار ووٹرز کو باری باری پولنگ اسٹیشن کے اندر بھیجتے ہوئے 

ایک ووٹر سیکورٹی اہلکاروں سے معلومات حاصل کررہا ہے

پی ٹی آئی کے کریم آباد میں واقع پولنگ کیمپ کا اندرونی منظر ۔

عزیزآباد میں واقع ایک اسکول کے باہر کا منظر جہاں ووٹر بڑی تعداد میں ووٹ ڈالنے کے لئے اپنی باری کے منتظر ہیں 

حلقہ این اے 246میں واقع ایک اور پولنگ اسٹیشن کے باہر کا منظر۔ خواتین اور سیکورٹی اہلکار نمایاں ہیں 

الیکشن ڈیوٹی پر تعینات رینجرز کے اہلکار کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار نظرآرہے ہیں

لیاقت آباد کے ایک پولنگ اسٹیشن کے باہر کا منظر۔ مرد و خواتین ووٹرز اپنی باری کے انتظار میں ۔ 

ایک بزرگ شہری اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کے بعد بیٹے کے ہمراہ گھر واپس جارہے ہیں 

متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے لگایا گیا الیکشن کیمپ 

جماعت اسلامی کی جانب سے لگایا گیا الیکشن کیمپ

 ووٹرز کی رہنمائی کے لئے جماعت اسلامی کے رضاکار مصروف عمل 

الیکشن کیمپ کی سیکورٹی کے لئے مستعد ایک پولیس اہلکار