قدیم روایات کو چیلنج کرنے والی افغان خاتون گولڈ میڈلسٹ فائٹر کی کہانی

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان کے لیے موئے تھائی فائٹنگ مقابلوں میں گولڈ میڈل جیتنے والی شکریہ ان ہزاروں افراد میں شامل ہیں جو طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد ملک چھوڑ چکی ہیں۔ آپ کو ملوا رہے ہیں شکریہ سے جنہوں نے افغانستان میں رہ کراپنے خوابوں کی تعبیر حاصل کی اور اب وہ اپنی جیسی دیگر لڑکیوں کے لیے فکر مند ہیں جو اس کھیل میں کریئر بنانا چاہتی ہیں۔