باکسرز کے پاس مواقع اور سرپرستی نہیں: محمد وسیم

Your browser doesn’t support HTML5

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے باکسر محمد وسیم نے ایک اور فائٹ اپنے نام کرلی ہے۔ انہوں نے حال ہی میں میکسیکن باکسر گینیگن لوپیز کو شکست دی ہے۔ پاکستان آمد کے بعد وائس آف امریکہ سے گفتگو میں وسیم نے کہا ہے کہ یہ فائٹ ان کے کیریئر کی مشکل ترین فائٹس میں سے ایک تھی۔