برڈ واچنگ: خوب صورت وادیوں میں نایاب پرندوں کی تلاش
Your browser doesn’t support HTML5
اب سیاحت اونچے پہاڑ، ہریالی سے ڈھکی وادیوں اور پر فضا مقامات کی سیر تک محدود نہیں۔ بلکہ اب بعض علاقوں میں نایاب پرندوں کی تلاش اور ان کی تصویر کشی بھی سیاحت میں بڑھتا ہوا رجحان ہے۔ اسے 'برڈ واچنگ' کہا جاتا ہے۔ بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں 'برڈ واچنگ' کا مشغلہ تیزی سے فروغ پا رہا ہے۔ یہ مشغلہ کیا ہے؟ جانیے یہ شوق رکھنے والوں سے زبیر ڈار کی اس رپورٹ میں۔