بائیڈن انتظامیہ کی امریکی امیگریشن پالیسی میں تبدیلیاں

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی صدر جو بائیڈن سابق صدر ٹرمپ کے دور کی کئی امیگریشن پالیسیاں تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ادھر ری پبلکن پارٹی بائیڈن انتظامیہ کے اب تک امیگریشن سے متعلق اٹھائے گئے اقدامات پر یہ کہتے ہوئے تنقید کر رہی ہے کہ اس سے امریکہ میں غیر قانونی نقل مکانی بڑھے گی۔ تفصیلات عمران جدون کی رپورٹ میں۔