بلوچستان میں خشک سالی سے زراعت متاثر
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ بلوچستان ماحولیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ صوبے کے بیشتر بارانی علاقوں میں گزشتہ کئی برسوں سے معمول سے انتہائی کم یا بالکل بارش نہیں ہو رہی جس کے باعث خشک سالی شدت اختیار کرگئی ہے اور زراعت تباہ ہوگئی ہے۔