'حکومت کرونا کے مقابلے کے لیے ضروری چیزیں تو دے'
Your browser doesn’t support HTML5
بلوچستان کے اسپتالوں میں کرونا وائرس کی اسکریننگ کی سہولت میسر نہیں۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اُنہیں ماسک تک نہیں مل رہے جس کی وجہ سے ان کے اہل خانہ ان پر کام نہ کرنے کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں۔مزید دیکھیے مرتضیٰ زہری کی ڈیجیٹل رپورٹ