'بطور شوق سروز بجانا شروع کیا تھا، پھر یہی روزگار ہو گیا'
Your browser doesn’t support HTML5
کرونا وائرس کے سبب جاری لاک ڈاؤن میں فن کار اور موسیقار بھی اپنے گھروں تک محدود ہو گئے ہیں۔ لیکن قدیم بلوچی ساز 'سروز' کے استاد خاوند بخش بگٹی نے اپنا فن لوگوں تک پہنچانے کا طریقہ ڈھونڈ لیا ہے۔ وہ فیس بک پر لائیو پرفارمنس سے اپنے مداحوں کو محظوظ کر رہے ہیں۔ دیکھیے کوئٹہ سے مرتضیٰ زہری کی رپورٹ۔