بڑدست: بکرے کی ہڈی یا مستقبل کا خبرنامہ؟
Your browser doesn’t support HTML5
بلوچستان کے بعض قبائلی نجومی بکرے کی ہڈی سے آنے والے واقعات کی پیش گوئی کا فن جانتے ہیں۔ اس ہڈی کو مقامی زبان میں 'بڑدست' کہا جاتا ہے جو بلوچ قبائل میں زمانۂ قدیم سے پیش گوئی کا بڑا ذریعہ رہی ہے۔ نجومیوں کا دعویٰ ہے کہ انہیں اس ہڈی سے تمام خبریں مل جاتی ہیں۔ کیسے؟ جانیے مرتضیٰ زہری کی اس رپورٹ میں۔