بلوچ یکجہتی دھرنا: 'اپنے پیاروں کے لیے سب برداشت کیا لیکن نا امید لوٹ رہے ہیں'

Your browser doesn’t support HTML5

اسلام آباد میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دھرنا ختم ہو گیا ہے۔ دھرنے میں شریک لاپتا افراد کے رشتے دار ملے جلے جذبات کے ساتھ واپس بلوچستان لوٹ رہے ہیں۔ بعض شرکا کا کہنا تھا کہ اپنے پیاروں کے لیے سب کچھ برداشت کیا لیکن ہم ناامید واپس لوٹ رہے ہیں۔ ارحم خان کی رپورٹ۔