اسد حکومت کا زوال: روس شام میں اپنی موجودگی کیسے ممکن بنانا چاہتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

شام پر حکومت مخالف فورسز کے قبضے کے بعد روس نے اپنے اتحادی معزول صدر بشار الاسد کو سیاسی پناہ دی جو دارالحکومت دمشق سے فرار ہو کر ماسکو پہنچے تھے۔ روس کے لیے اسد حکومت کا زوال ایک بڑا نقصان ہے۔ اب روس شام میں اپنی موجودگی کو کس طرح ممکن بنانا چاہتا ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔