کیا سابق صدر ٹرمپ کا صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان قبل از وقت ہے ؟

Your browser doesn’t support HTML5

سابق امریکی صدر ٹرمپ نے 2024 کے صدارتی انتخابات لڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ کیا ٹرمپ کا یہ اعلان قبل از وقت ہے? جانتے ہیں، وائس آف امریکہ کی وائٹ ہاوس میں نمائندہ انیتا پاول سے