عمران خان کی گرفتاری: 'لگتا ہے انتخابات کے نتائج پہلے سے اسکرپٹڈ ہیں'

Your browser doesn’t support HTML5

سابق وزیرِاعظم عمران خان کی سزا اور گرفتاری پر تجزیہ کاروں کا کہنا ہے اس فیصلے کا پہلے سے پتا تھا۔ عمران خان کی گرفتاری کے بعد لگتا ہے کہ اگلے عام انتخابات کے نتائج پہلے سے اسکرپٹڈ ہیں۔ تجزیہ کار عمران خان کی گرفتاری کو کیسے دیکھتے ہیں؟ جانیے نوید نسیم کی اس ویڈیو میں۔