امریکہ میں مریضوں کا آن لائن علاج کیا جا رہا ہے

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں ٹیلی میڈیسن کا رواج بہت کم تھا۔ لیکن کرونا وائرس کے باعث اب سماجی فاصلے پر عمل درآمد کے لیے ٹیلی میڈیسن اور ڈاکٹرز کے ساتھ ویڈیو چیٹ کا رواج بڑھ گیا ہے۔ جس میں اب ڈاکٹرز اور مریض دونوں ہی سیکھ رہے ہیں کہ دور بیٹھے ہوئے کس حد تک تشخیص اور علاج کیا جا سکتا ہے؟ دیکھئے اس رپورٹ میں