ہوٹلوں میں حفاظتی اقدامات کے ساتھ مہمان نوازی

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں کئی ہفتوں کے لاک ڈاؤن کے بعد ہوٹل بھی اپنے مہمانوں کو دوبارہ خوش آمدید کہنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ کرونا وائرس کے باعث ہوٹل مالکان کو روایتی مہان نوازی کے ساتھ حفاظتی اصولوں کو بھی مد نظر رکھنا ہو گا۔ ہوٹلوں میں صفائی اور چابیوں کو محفوظ طریقے سے استعمال کرنے کے نئے انداز اپنائے جائیں گے۔