امریکہ میں آن لائن تعلیم کا تجربہ مشکلات کا شکار

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں یونیورسٹیوں اور کالجز پہلے ہی سے آن لا ئن ڈگری پروگرام آفر کرتے آئے ہیں۔ کرونا وائرس کی وباء نے اب سکولوں کو کلاس روم کے روایتی طریقہ تعلیم سے ہٹ کر آن لائن تعلیم دینے پر مجبور کر دیا ہے۔ لیکن طلباء اور اساتذہ دونوں ہی اس نئے انتظام اور معمول پر مایوسی کا اظہار کرتے دکھائى دیتے ہیں۔