امریکی خاتون اول ملانیا کون ہیں؟ کیا کرتی ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکی انتخابات میں امیدواروں کے شریک حیات بھی ووٹرز کی توجہ کا مرکز ہوتے ہیں۔ صدر ٹرمپ کی اہلیہ ملانیا ٹرمپ خاتون اول بننے سے پہلے ماڈلنگ کرتی تھیں اور بطور تارک وطن امریکہ آئیں۔ وائٹ ہاؤس پہنچنے کے بعد انہوں نے سائبر بلنگ کے خلاف کوششوں کو اپنا پلیٹ فارم بنایا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا دور صدارت ملانیا ٹرمپ کے لئے کیسا رہا؟ دیکھیے اس رپورٹ میں