امریکی فوج کے انخلا کا افغان امن عمل پر کیا اثر ہو گا؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ نے چند روز قبل افغانستان اور عراق میں تعینات اپنے مزید فوجیوں کو جنوری کے وسط تک واپس بلانے کا اعلان کیا تھا۔ یہ فیصلہ کتنا درست ہے اور افغان امن عمل پر اس کے کیا اثرات ہوں گے؟ جانتے ہیں سابق امریکی سفارت کار رچرڈ اولسن کی وائس آف امریکہ کی سعدیہ زیب رانجھا سے گفتگو میں۔