دریں اثناء جنوبی افغانستان میں حکام نے بتایا ہے کہ طالبان عسکریت پسندوں نے 17 افغان شہریوں کے سر قلم کردیے۔
افغان نیشنل آرمی کے ایک اہلکار نے فائرنگ کرکے نیٹو کے دو فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
نیٹو حکام کے مطابق پیر کو مشرقی صوبے لغمان میں پیش آنے والے اس واقعے میں اتحادی فوجیوں نے جوابی فائرنگ کرکے حملہ آور کو بھی ہلاک کر دیا۔
افغان فوج اور پولیس کے اہلکاروں کی طرف سے اپنے غیر ملکی ساتھیوں پر ہلاکت خیز واقعات میں حالیہ مہینوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
دریں اثناء جنوبی افغانستان میں حکام نے بتایا ہے کہ طالبان عسکریت پسندوں نے 17 افغان شہریوں کے سر قلم کردیے۔
صوبہ ہلمند کے ضلع موسیٰ قلعہ میں 15 مردوں اور دو خواتین کی سربریدہ لاشیں ملی ہیں جنھیں حکام کے مطابق شادی کی ایک مخلوط تقریب میں موسیقی اور رقص کی پاداش میں قتل کیا گیا۔