افغان حکام اور امریکی سفارتخانے نے بتایا کہ مرنے والے تینوں افراد صوبہ پروان میں ایک گاڑی پر محو سفر تھے جب ان پر مسلح افراد نے حملہ کیا۔
افغانستان میں منگل کو مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک امریکی شہری اور دو افغانوں کو ہلاک کردیا۔
افغان حکام اور امریکی سفارتخانے نے بتایا کہ مرنے والے تینوں افراد صوبہ پروان میں ایک گاڑی پر محو سفر تھے جب ان پر مسلح افراد نے حملہ کیا۔ ہلاک ہونے والے امریکی شہری کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ وہ الیکٹریکل انجینیئر تھا۔
طالبان نے واقعے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
دریں اثناء منگل کو نیٹو نے بتایا کہ مشرقی افغانستا میں اس کا ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔ واقعے کی تفصیلات اور مرنے والے کی شہریت کے بارے میں نہیں بتایا گیا۔