’افغان مہاجرین کی ذہنی صحت بھی بنیادی ضرورتوں کی طرح اہم ہے‘

Your browser doesn’t support HTML5

حالیہ دنوں میں ہزاروں افغان مہاجرین افغانستان سے مغربی ممالک میں منتقل ہوئے ہیں۔ یہ مہاجرین جنگ اور افغان حکومت کے خاتمے کے بعد ذہنی کرب اور دکھ کا شکار ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مہاجرین کی ثقافت سے جڑے حل اور افغان کمیونٹی سے رابطے مہاجرین کی ذہنی صحت کے لیے مفید ہیں۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔