اسامہ بن لادن کے خلاف آپریشن، ایبٹ آباد کے مکین اب کیا سوچتے ہیں؟
پاکستان کے شہر ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کو دو مئی 2011 کو امریکہ کی فورسز نے خفیہ آپریشن میں ہلاک کیا تھا۔ ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کی رہائش گاہ تو مسمار ہو چکی ہے البتہ یہ واقعہ شہر کے نام کے ساتھ جڑ چکا ہے۔ اس شہر کے مکین اس بارے میں کیا سوچتے ہیں؟ جانتے ہیں نذر الاسلام کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟