پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کی عید کیسی ہوگی؟

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان میں طالبان کے برسرِ اقتدار آنے کے بعد سے ہزاروں افغان مہاجرین پاکستان آ چکے ہیں۔ ان میں سے کئی پاکستان میں پہلی مرتبہ عید منائیں گے۔ پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کی عید کیسی ہوگی؟ اور کیا انہوں نے عید کی تیاریاں کی ہیں؟ آئیے جانتے ہیں نذرالاسلام کی رپورٹ میں۔