بلوچستان کی خوب صورتی کیمرے کی آنکھ سے

Your browser doesn’t support HTML5

کوئٹہ کے سعادت علی نے اپنے شوق کی خاطر فوٹو گرافی شروع کی تھی۔ لیکن اب وہ اپنی فوٹو گرافی کے ذریعے بلوچستان کی قدرتی خوب صورتی دنیا کو دکھا رہے ہیں۔ بلوچستان کو دنیا کی نظروں میں لانے کے اس مشن میں انہوں نے اپنے دوستوں کو بھی شامل کر لیا ہے۔ سعادت علی کی کہانی دیکھتے ہیں علی حسین کی اس رپورٹ میں۔