پاکستان میں آزادی اظہار پر کریک ڈاوٴن کی رپورٹ پر حسین نقی کا تجزیہ
Your browser doesn’t support HTML5
ہیومن رائٹس واچ نےاپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ فروری دوہزار چوبیس میں پاکستان کے عام انتخابات کے بعد اقتدار سنبھالنے والے وزیر اعظم شہباز شریف کی حکومت نے آزادی اظہار اور سول سوسائٹی کے خلاف پچھلی حکومت کے کریک ڈاؤن کو جاری رکھا ۔ ہیومن رائٹس کمشن آف پاکستان کے حسین نقی کا رپورٹ پر ضیا الرحمن سے گفتگو