این او سی لینے کی مہلت ختم ، اسلام آباد میں افغان مہاجرین پریشان
Your browser doesn’t support HTML5
یکم جنوری سے اسلام آباد میں مقیم تمام افغان شہریوں کےلیے این اوسی کو لازمی قرار دینے کے اعلان کے بعد افغان باشندوں میں بے چینی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں ان کا افغانستان واپس جانا کسی بھی طور محفوظ نہیں ہوگا۔ نذرالاسلام کی رپورٹ