سچی صحافت ، اچھی کمائی :گوگل کا پاکستانی صحافیوں کے لیے مفت "ڈیجیٹل صحافت" پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستانی ٹیکنالوجی فرم، ٹیک ویلی ، گوگل پارٹنر ہونے کی وجہ سے، گوگل کے مختلف پروگرامز پاکستان میں منعقد کراتی رہتی ہے، ایسا ہی ایک نیا پروگرام ’ڈیجیٹل صحافت‘ خصوصی طور پر جرنلسٹس کے لیے تیار کیا گیا ہے تاکہ صحافیوں کو جدید صحافتی پلیٹ فارمز اور ٹولز سے تعارف کرایا جا سکے۔ مزید جانیے آعیزہ عرفان سے