یوکرین کو امریکی ہتھیار روس کے اندراستعمال کرنے کی اجازت! پالیسی شفٹ کی وجہ کیا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

صدر جو بائیڈن کی طرف سے کیف کو امریکی فراہم کردہ طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کو روس کے اندر اہداف کیخلاف استعمال کرنے کی اجازت کے پیچھے کیا عوامل ہیں ؟ اس پالیسی شفٹ کے روس یوکرین جنگ کے لیے کیا معنی ہیں؟ اس بارے میں بتا رہی ہیں وائس آف امریکہ کی ارم عباسی