امریکی انتخابات: آئندہ صدر ٹرمپ ہوں یا ہیرس یوکرین کا کیا ہوگا؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں آئندہ صدر کاملا ہیرس ہوں یا ڈونلڈ ٹرمپ، یوکرین کو دونوں صورتوں میں مختلف امکانات کا سامنا ہوگا۔ اوران دونوں امیدواروں نے روس۔ یو کرین جنگ کے متعلق یہ واضح نہیں کیا کہ وہ واقعتاً اس بارے میں کیا کریں گے۔ وائٹ ہاؤس کے لیے وائس آف امیریکہ کی نامہ نگار، انیتا پاول کی رپورٹ۔ #SCAE24