امریکی انتخابات: ریاست جارجیا میں جیت کتنی اہم ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکی انتخابات میں جو ریاستیں اہم اور فیصلہ ساز ہیں ان میں سے ایک جارجیا ہے۔ جارجیا میں ڈیمو کریٹک اور ریپبلیکن انتخابی مہم کی صورتِ حال اور جیت کے لیے ان کی کوششوں کے بارے میں اسکاٹ سٹرنز کی رپورٹ
#SCAE24