امریکی انتخابات :ہیرس کے انتخاب کی بنیاد، قابلیت یا رنگ و نسل

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی نائب صدر کاملا ہیرس کے ناقدین کہتے ہیں کہ وہ صدر بننے کی مہارت اور قابلیت نہیں رکھتیں اور یہ کہ وہ ان پالیسیوں کا فائدہ اٹھا رہی ہیں جن کا مقصد امریکہ میں تنوع، مساوات اور اجتماعیت کو فروغ دینا ہے۔ان کے حامی کہتے ہیں کہ ہیرس نے خود اپنا مقام حاصل کیا واشنگٹن سے انیتا پاول کی رپورٹ۔ #SCAE24