امریکی انتخابات ڈیمو کریٹک نیشنل کنونشن مشیل اور باراک او باما کا خطاب
Your browser doesn’t support HTML5
منگل کوسابق صدر باراک اوباما نے اپنے شہر شکاگومیں ڈیمو کریٹک نیشنل کنونشن سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ نائب صدر کاملا ہیرس نومبر کے صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی بالکل درست مدِ مقابل ہیں۔ کانگریس میں وائس آف امیریکہ کی نامہ نگار کیتھرین گبسن کی رپورٹ میں کنونشن کے دوسرے روز کی کارروائی۔
#SCAE24