امریکی انتخابات ڈیمو کریٹک نیشنل کنونشن اور ماضی کے تنازعے

Your browser doesn’t support HTML5

شکاگو میں اس ہفتے ڈیمو کریٹک نیشنل کنونشن میں ڈیمو کریٹک پارٹی کے ہزاروں مندوبین نائب صدر کاملا ہیرس کو صدارتی امیدوار کے طور پر منتخب کرنے کا جشن منائیں گے جبکہ نائب صدر کے لیے منیسوٹا کے گورنر ٹم والز امیدوار ہیں۔ ماضی میں کنونشنز میں کیا تنازعے رہے۔ دیکھتے ہیں، کیرولین پریسوٹی کی رپورٹ۔ #SCAE24